the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مکہ،21ڈسمبر(ایجنسی) مکہ، مدینہ، جدہ اور رابغ حرمین ہائی سپیڈ ٹرین منصوبے کی تکمیل میں صرف دس کلومیٹر ٹریک کی تعمیر کا کام باقی رہ گیا ہے جسے جلد ہی مکمل کرلیا جائے گا۔

پراجیکٹ کے سپروائزر بسام الغلام نے مکہ چیمبر آف کامرس میں ایک کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ مکہ میں الاسکان کے علاقے سے سات کلومیٹر ٹریک کی تعمیر کا کام جاری ہے جبکہ دوسری جانب



جدہ کے مضافات سے تین کلومیٹر ٹریک کی تعمیر کا کام باقی ہے جسے جلد مکمل کرلیا جائے گا۔


بسام کا کہنا اس ٹرین کے باضابطہ افتتاح کے فورا بعد اس ٹرین کے ذریعے سے روزانہ 11،400 سے لے کر 12،400 مسافروں کو سفر کی سہولیات فراہم کرے گی۔ ٹرین کی مکمل سہولیات کی موجودگی کی صورت میں جدہ اور مکہ کے 19 ہزار 100 مسافروں سفر کرسکیں گے جبکہ مکہ اور مدینہ کے درمیان تین ہزار 800 اور رابغ اور مدینہ کے درمیان آٹھ ہزار مسافر سفر کرسکیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.